Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے 56 ان سنے گیت

مسعودرانا کے گائے ہوئے 1049 فلمی گیتوں میں سے مندرجہ ذیل 56 گیت ایسے ہیں جنھیں میں اب تک نہیں سن سکا۔
1
فلم ... انقلاب ... اردو ... (1962) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: این کے راٹھور ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
2
فلم ... مسٹر ایکس ... اردو ... (1963) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیمہ شاہین ، وسیم فاروقی ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: ایس اے غفار ... اداکار: نرالا، کمال ایرانی مع ساتھی
3
فلم ... جب سے دیکھا ہے تمہیں ... اردو ... (1963) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعودرانا ، نسیمہ شاہین ، خورشید شیرازی مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: حمایت علی شاعر ... اداکار: اقبال رضوی مع ساتھی
4
فلم ... ماما جی ... پنجابی ... (1964) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟؟
5
فلم ... ماں کا پیار ... اردو ... (1964) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رفیق علی ... شاعر: رشید ساجد ... اداکار: (پس پردہ)
6
فلم ... یہ جہاں والے ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: مشیر کاظمی ... اداکار: ؟
7
فلم ... آرزو ... اردو ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: واجد چغتائی ... اداکار: حنیف
8
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
9
فلم ... بہادر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: دیبو ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: نذر ، لہری ، پنا
10
فلم ... ستمگر ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: فیاض ہاشمی ... اداکار: (پس پردہ، صبیحہ ، درپن)
11
فلم ... شام سویرا ... اردو ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ، مالا ... موسیقی: ماسٹر عاشق حسین ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: درپن ، نیلو
12
فلم ... دلیر خان ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خدام مادھوپری ... اداکار: ؟
13
فلم ... چالباز ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شیریں ، علاؤالدین
14
فلم ... چالباز ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، احمد رشدی ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
15
فلم ... دل دریا ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اختر حسین اکھیاں ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: ؟
16
فلم ... دوسری ماں ... اردو ... (1968) ... گلوکار: آئرن پروین ، نگہت سیما ، احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: لال محمد اقبال ... شاعر: مسرور انور ... اداکار: ؟
17
فلم ... لالہ رخ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: سلیم اقبال ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ)
18
فلم ... ناخدا ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟
19
فلم ... الف لیلیٰ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: کمال ، غزالہ
20
فلم ... سمندر ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ، وحید مراد ... موسیقی: دیبو ... شاعر: صہبا اختر ... اداکار: وحید مراد
21
فلم ... قادرا ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعودرانا ، نسیم بیگم ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: سلطان محمود آشفتہ ... اداکار: ؟؟
22
فلم ... پھر چاند نکلے گا ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: سہیل رعنا ... شاعر: انجم کیرانوی ... اداکار: ؟
23
فلم ... پردیسی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعودرانا ، حامدعلی بیلا ... موسیقی: وزیر افضل ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
24
فلم ... سہرہ ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: نورجہاں ، مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: منظور جھلا ... اداکار: ؟
25
فلم ... رب راکھا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: رونا لیلیٰ ، مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
26
فلم ... رب راکھا ... پنجابی ... (1971) ... گلوکار: نسیم بیگم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
27
فلم ... کہندے نیں نیناں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رحمان ورما ... شاعر: محسن جمالی ... اداکار: ؟
28
فلم ... سورٹھ ... سندھی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام نبی ، عبداللطیف ... شاعر: پیرل قنبر ... اداکار: ؟
29
فلم ... سورٹھ ... سندھی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: غلام نبی ، عبداللطیف ... شاعر: پیرل قنبر ... اداکار: ؟
30
فلم ... بول بچن ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: شاد امروہی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
31
فلم ... جگر دا ٹکڑا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (تھیم سانگ ، پس پردہ)
32
فلم ... قاتل ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: تصورخانم ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
33
فلم ... پلیکھا ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ، آئرن پروین ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: شہباز ، رانی اور ساتھی
34
فلم ... نہ چھڑا سکو گے دامن ... اردو ... (1975) ... گلوکار: رجب علی ، مسعودرانا ... موسیقی: ایم اے شاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
35
فلم ... گڈی ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: اقبال حسن
36
فلم ... 3 یار ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعودرانا ، رجب علی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
37
فلم ... دکی تکی ... پنجابی ... (1976) ... گلوکار: مسعود رانا ، ناہید اختر ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: شاہد
38
فلم ... تقدیر کہاں لے آئی ... اردو ... (1976) ... گلوکار: مالا ، مسعود رانا ... موسیقی: منظور ... شاعر: روبی ... اداکار: ؟
39
فلم ... ملک زادہ ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
40
فلم ... آخری میدان ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
41
فلم ... ہمت ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: امجد تنویر ... اداکار: ؟
42
فلم ... امیر تے غریب ... پنجابی ... (1978) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: طفیل فاروقی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
43
فلم ... وچھڑیاپتر ... پنجابی ... (1982) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی ... موسیقی: طافو ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
44
فلم ... نذرا ... پنجابی ... (1983) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم جاوید ... شاعر: عبد اللہ ... اداکار: ؟
45
فلم ... آدھی رات ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ، نسیم بیگم مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: ؟
46
فلم ... ریلا گجر ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: خواجہ راشد ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
47
فلم ... شیفا ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ، تصورخانم ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: نازش کشمیری ... اداکار: ؟
48
فلم ... جنگ جاری ہے ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
49
فلم ... گلاب خان ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
50
فلم ... رنگباز ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا مع ساتھی ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ؟
51
فلم ... ماجھا ساجھا ان یورپ ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: احمد رشدی ، مسعود رانا ... موسیقی: امجد بوبی ... شاعر: تسلیم فاضلی ... اداکار: ؟
52
فلم ... پھڈے پاز ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعودرانا ، افشاں ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
53
فلم ... پیار کا بندھن ... اردو ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ؟ ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
54
فلم ... ٹکر ... پنجابی ... (غیر ریلیز شدہ) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟
55
فلم ... نامعلوم ... پنجابی ... (نامعلوم) ... گلوکار: اے نیئر ، مسعود رانا ، سائرہ نسیم ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟
56
فلم ... نامعلوم ... پنجابی ... (نامعلوم) ... گلوکار: مسعود رانا ، سائرہ نسیم مع ساتھی ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: ؟ ... اداکار: ؟

Accident
Accident
(1978)
Prohna
Prohna
(1966)
Kajal
Kajal
(1965)
7 Lakh
7 Lakh
(1957)
Pindival
Pindival
(1976)

Jaidad
Jaidad
(1959)
Killer
Killer
(2014)
Iradah
Iradah
(1978)

Gowandhi
Gowandhi
(1942)
Poonji
Poonji
(1943)
Devdas
Devdas
(1935)
Shukriya
Shukriya
(1944)
Zeenat
Zeenat
(1945)

Jugnu
Jugnu
(1947)
Sulochna
Sulochna
(1933)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




پاک میگزین کی پرانی ویب سائٹس

"پاک میگزین" پر گزشتہ پچیس برسوں میں مختلف موضوعات پر مستقل اہمیت کی حامل متعدد معلوماتی ویب سائٹس بنائی گئیں جو موبائل سکرین پر پڑھنا مشکل ہے لیکن انھیں موبائل ورژن پر منتقل کرنا بھی آسان نہیں، اس لیے انھیں ڈیسک ٹاپ ورژن کی صورت ہی میں محفوظ کیا گیا ہے۔

پاک میگزین کا تعارف

"پاک میگزین" کا آغاز 1999ء میں ہوا جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے بارے میں اہم معلومات اور تاریخی حقائق کو آن لائن محفوظ کرنا ہے۔

Old site mazhar.dk

یہ تاریخ ساز ویب سائٹ، ایک انفرادی کاوش ہے جو 2002ء سے mazhar.dk کی صورت میں مختلف موضوعات پر معلومات کا ایک گلدستہ ثابت ہوئی تھی۔

اس دوران، 2011ء میں میڈیا کے لیے akhbarat.com اور 2016ء میں فلم کے لیے pakfilms.net کی الگ الگ ویب سائٹس بھی بنائی گئیں لیکن 23 مارچ 2017ء کو انھیں موجودہ اور مستقل ڈومین pakmag.net میں ضم کیا گیا جس نے "پاک میگزین" کی شکل اختیار کر لی تھی۔

سالِ رواں یعنی 2024ء کا سال، "پاک میگزین" کی مسلسل آن لائن اشاعت کا 25واں سلور جوبلی سال ہے۔




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan history online.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes and therefor, I am not responsible for the content of any external site.